Welcome to Chitral karimabad Website>>>>> We will try our best to never let you bore..>>> Contact Us :03402117563>>>>Designed by Saleem Baig

Blogger Tips and TricksLatest Tips For BloggersBlogger Tricks
  • Karim abad chitral

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Barud the famous football team in karimabad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

Sunday, 16 November 2014

اخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو مثانے کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق


کیلی فورنیا: ایک نئی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے  کہ اگر مرد اخروٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کا حصہ بنالیں تو وہ مثانے کے سرطان سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی  میں کی جانے والی   تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو غدود کے سرطان سے بچاسکتا ہے، اخروٹ جو کہ غذائیت سے بھرپور خوراک ہے اس میں  انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید اجزا پائے جاتے ہیں جو کہ چھاتی کے سرطان اور دل کی بیماریوں کو قابو کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔  یونیورسٹی کے سائنسدانون کا کہنا ہے کہ اخروٹ انسانی جسم میں موجود غدود کو کینسر جیسی مہلک بیماری سے بچانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتے ہیں کیونکہ اس میں موجود چربی غدود کے کینسر کی نشونما کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ یورپ اورامریکا میں غدود کا سرطان جلد کے سرطان کے بعد مردوں میں پائی جانے والی سب سے عام بیماری ہے جس کا کافی حد تک کامیاب علاج ممکن ہے، امریکا میں تقریباً 20 لاکھ کے قریب افراد اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کرچکے ہیں جب کہ برطانیہ میں ہر سال تقریباً 35 ہزار افراد اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں اور 10 ہزار کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Blogger Tips and TricksLatest Tips For BloggersBlogger Tricks
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...