Welcome to Chitral karimabad Website>>>>> We will try our best to never let you bore..>>> Contact Us :03402117563>>>>Designed by Saleem Baig

Blogger Tips and TricksLatest Tips For BloggersBlogger Tricks
  • Karim abad chitral

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Barud the famous football team in karimabad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

Saturday, 8 November 2014

اردن کے اسکول پر جنات کے حملے میں 4 طالبات زخمی



عمان: آپ نے جن بھوتوں اور  چڑیلوں کے حملوں کے قصے کہانیاں اور افسانے تو بہت پڑھےاور سنے ہوں گے مگر اس کی حقیقت اردن کے ان طالب علموں سے پوچھی جائے جنہوں نے عملی طور پر نہ صرف جنوں کو دیکھا بلکہ ان کے حملے کا شکار ہو کر زخمی بھی ہوئے۔
اردن کے مغربی حصے میں واقع لڑکیوں کے ایک اسکول میں اس وقت کہرام مچ گیا جب جنوں کی جماعت نے اچانک حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 طالبات زخمی ہو گئیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اسکول پر شیطان جنوں کا قبضہ ہے کیونکہ  اسکول کے ارد گرد  آسب زدہ درخت موجود ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مغربی اردن کے ایک اسکول میں جنوں نے حملہ کر دیاتھا جس میں ایک خاتون ٹیچر اور 17 طالبات نے بمشکل اپنی جان بچائی تھی۔

No comments:

Post a Comment

Blogger Tips and TricksLatest Tips For BloggersBlogger Tricks
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...